Hajj 2025 Rules
ذوالحجہ کے پہلے 10 دن: فضیلت، اہمیت اور وہ اعمال جو ان دنوں میں ضرور کرنے چاہئیں
ذوالحجہ کے پہلے 10 دنوں کی عظمت، فضیلت اور ان میں کیے جانے والے اعمال (روزہ، تکبیرات، صدقہ، تلاوت) کے بارے میں مکمل گائیڈ۔ نبی کریم ﷺ نے ان دنوں کو “اللہ کو سب سے محبوب” قرار دیا ہے۔ ذوالحجہ کے پہلے 10 دن: اللہ کو محبوب ترین ایام نبی کریم ﷺ نے فرمایا:“اللہ تعالیٰ […]